کروڑوں عوام عمران خاں کیساتھ کھڑی ہے رانا نثار راٹھ

Published on January 16, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 239)      No Comments

لاہور(یو این پی)پاکستان تحریک انصاف کے راہنما رانا نثار احمد راٹھ نے کہا ہے کہ پاک فوج آج بھی ملک کا مقبول ترین ادارہ ہے۔اور قوم کو افواج پاکستان پر فخر ہے افواج پاکستان کو تنقید کا نشانہ بنانے والے ملک وقوم کے دشمن ہیں۔قوم انکو کھبی معاف نہیں کرے گی۔مفاد پرست اپنی ناکامی کا غصہ اداروں پر نکال رہے ہیں۔جو شرمناک اور قابل مزمت ہے پوری قوم افواج پاکستان کے ساتھ دشمنوں کے عزائم کو خاک میں ملادیں گے،پاکستان میں کورونا کی صورتحال تشویشناک ہے،اور ہیلتھ کئیر پروائیڈرز کے متاثرہونے کی شرح خطرناک حد تک بڑھتی جارہی ہے۔اپوزیشن جماعتیں کورونا وباءپر سیاست چمکانے کیلئے ہر وقت متحرک رہتی ہیں ،پی ڈی ایم کے جلسوں سے حکومت کو کوئی فرق نہیں پڑھتا بلکہ پی ڈی ایم اپنا وقت ضائع کرنے میں مصروف ہے ۔پاکستانی کروڑوں عوام عمران خاں کیساتھ کھڑی ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress主题