عوامی پریس کلب کے وفد کی اے ایس پی میڈم علینا راجپر سے ملاقات

Published on January 23, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 379)      No Comments

ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ) عوامی پریس کلب کے وفد نے اے ایس پی میڈم علینا راجپر سے صدر بلاول سمون کئ قیادت مین عوامی مسائل پر بات چیت کئ ان دوران جنرل سیکریٹری جاوید لطیف میمن، حمید چنڈ، ای بی شورو، ملک منظور خاصخیلی، حفیظ نوڑھیو، صالح محمد خشک، جمیل بھٹی بھی موجود تھے ای ایس پی میڈم علینا راجپر کو آگاھ کیا کہ ٹھٹھ میں کرائم اور منشیات کا کاروبار تیزی اختیار کر گیا ہے منشیات کئ وجہ سے موضی بیماریون نے جنم لئے رکہا ہے منشیات کا خاتمہ نہ کیا گیا تو دن بہ دن عوام میں بیماریون کا اضافہ ہونے کا خدشہ ہو سکتا ہے مزید کہا ٹھٹہ کا میں اسٹاپ جس میں عوام پیادل چل نئیں سکتی مگر ھیوی گاڑی چلنے سے عوام کو مشکلات کا شدید سامنا ہورہا ہے ھیوی گاڑی چلنے سے پوری اسٹاپ پر ٹریفک جام ہوجاتی ہے اور کہا کہ ٹھٹھہ میں کرائم تیزی اختیار کر گیا ہے پولیس نفری کم ہونی کئ وجہ سے کرائم میں اظافہ ھر روز کا معمول بن گیا ہے مزید کہا کہ پولیس نفری بڑا کر گشت میں اظافہ کیا جائے اور مختلف جگا پر پولیس کئ ڈوٹیاں لگائی جائے ای ایس پی علینا راجپر نے صحافیوں کو یقیندیانی کراتے ہوئے کہا عوام کئ خدمت کرنا ہم ہمارا فرض سمجھتے ہیں انشااللۃ ھم بھرپور کوشش کرکہ ٹھٹھہ کئ معزز ہم کو تحفظ فراہم کرکہ بھرتے ہوہے کرائم کا خاتمہ کرینگے اور میں اسٹاپ پر چلنے والی ھیوی گاڑیوں روکنے کا عمل درامد کرنیگے جسے معزز عوام کو رلیف مل سکے گا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes