روحانی پیشوا شیخ العارفین السید خواجہ غلام رسول شاھد الہاشمی کے انتقال پر اظہار تعزیت

Published on January 25, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 225)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی)سلسلہ عالیہ توحیدیہ نقشبندیہ کے عظیم روحانی پیشوا شیخ العارفین السید خواجہ غلام رسول شاھد الہاشمی رحمتہ اللہ علیہ پردہ فرما گئے ہیں۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‎ اللہ پاک مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین نماز جنازہ بعد از نماز عشاء ادا کیا جائے گا۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان صدر پاکستان عارف علوی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر باجوہ جرنلسٹس ایسوسی ایشن پاکستان کے چیرمین ایس۔ اے۔ صہبائی سرپرست اعلی ڈاکٹر شاہد مسعود چیف آرگنائزر مبشر لقمان جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے تمام عہدیداران و ممبران اور پاکستان بھر کی معروف مذہبی روحانی قومی سیاسی و سماجی شخصیات نے حضرت قبلہ پیر غلام رسول شاہد مدظلہ کی وفات پر انکے اہل خانہ جانشین حضرت سید مزین ہاشمی برانڈ بیٹ کے منیجنگ ڈائریکٹر سید شفاعت ہاشمی ملک بلال ہاشمی اور ایس۔ اے۔ صہبائی سے دلی رنج و غم اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy