اوکاڑہ پولیس کی بڑی کاروائی انتہائی خطرناک ڈکیت گینگ گرفتار،اسلحہ برآمد مقدمات درج

Published on February 3, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 317)      No Comments


اوکاڑہ(یو این پی) ڈی ایس پی سٹی سرکل مہر ندیم افضال کی زیر نگرانی جہانزیب احمدایس ایچ اواے ڈویژن اورپولیس ٹیم نے اوکاڑہ سٹی میں ہاؤس رابری میں ملوث خطرناک ڈکیت گینگ عباس عرف افتخار چوہا گینگ اور اس کے ہمراہی گینگ ممبران کو واردات کی نیت سے چھپے ہوئے رنگ ہاتھوں گرفتار کر لیا ملزمان کے نام 1۔عباس عرف افتخار عرف چوہا ،آصف عرف جاوید ،ناصر ،عاشق ولد شیر محمد،ملزمان کے خلاف مقدمات نمبری
مقدمہ نمبر111/21بجرم399/402ت پ تھانہ اے ڈویژن،مقدمہ نمبر112/21بجرم 13/20/65(ملزم عباس عرف افتخار برآمدہ بندوق 12بور،مقدمہ نمبر113/21بجرم 13/20/65(ملزم آصف عرف جاوید برآمدہ پسٹل30بور،مقدمہ نمبر114/21بجرم13/20/65(ملزم عاشق برآمدہ پسٹل 30بوردرج کئے گئے ہیں جب کہ دوران انٹیروگیشن ملزمان نے شہر بھر میں متعدد ہاؤس رابری اور ڈکیتی جیسی سنگین نوعیت کی وارداتوں کا انکشاف کیا ہے ۔ملزمان کے انکشافات سے ذیل مقدمات ٹریس ہوئے ۔مقدمہ نمبر1276/20بجرم 392ت پ تھانہ اے ڈویژن ،مقدمہ نمبر1324/20جرم 392ت پ تھانہ اے ڈویژن،28/21بجرم 395ت پ تھانہ اے ڈویژن،72/21بجرم 380ت پ تھانہ اے ڈویژن ،مقدمہ نمبر1663/20بجرم 395ت پ تھانہ صدر اوکاڑہ ،مقدمہ نمبر77/21بجرم395ت پ تھانہ صدر اوکاڑہ ٹریس ہوئے ۔ملزمان سے لاکھوں روپے کی برآمدگی کی توقع کی جا رہی ہے مزید تفتیش جاری ہے ۔جب کہ بقیہ گینگ ممبران کی گرفتاری کے لئے بھی پولیس کے چھاپے جاری ہیں.

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题