صحافت ایک مقدس پیشہ ہے جس کو بلند اور بالا رکھنا ہم سب کی ذمیداری ہے؛الطاف حسین

Published on January 22, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 73)      No Comments

ٹھٹھہ (یواین پی/رپورٹ حمید چنڈ)اصحافت ایک مقدس پیشہ ہے جس کو بلند اور بالا رکھنا ہم سب کی ذمیداری ہے اس ھفتے کو پی جے ای کی حلف برادری تقریب رکھی گئی ہے جس میں ضلع باڈی سمیت منتخب میمبران کا اعلان کیا جائے گا سورج سجاولی پریس کلب کے نومنتخب اراکیں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں الطاف حسین تفصیلات کے مطابق پاکستان جرنلسٹ ایوسی ایشن رجسٹرڈ کے مرکزی چیئرمین میان اشتیاق علی کی خصوصی ہدایت پر 2022 سال کی میمبر سازی کلئے انٹرویو لئے گئی تھی ان خیالات کا اظہار پی جے ای کے اعزازی رہنما الطاف حسین نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئی بتایا کہ ضلع ٹھٹھہ سجاول سے 45 درخوستیں موصول ہوئیں جو کہ تمام درخوستیں مرکزی قیادت کو بھیجوا دین گئی ہیں جن کہ فیصلہ کچھ دنوں میں متوقع ہے مرکزی قیادت جو فیصلہ کریگی ہمیں قبول ہوگا مرکزی چیئرمین میان اشتیاق علی کی منظوری کے بعد اس ھفتے ضلع ٹھٹھہ کی باڈی اور میمبران کی حلف برداری کی تقریب کا پروگرام منتعد کیا جائے گا اس کہ بعد ہم باقائدا اپنا کام شروع کرینگے ان کا مزید کہنا تھا کہ صحافت ایک مقدس پیشہ ہے جس کی خآطر ہماری جھدوجھد جاری ریگی اس کلئے ہم سب کو اپنا کردار ادا کرینکی اشد ضرورت ہے ایک سوال کہ جواب میں انہوں نے کہا کہ پی جے ای پاکستان کی سب سے بڑی تنظیم ہے ہم صحافیوں کہ بنیادی حقوق کے باری حکومت سطع پر رابطے کرینگے ہم سب کو اختلاف بھول کر صحافیوں کے مسائل پر آواز بلند کرنی چاہئے ایک وجہ یہ بھی ہے کہ پی جے ای میمبران بلاتفریق عوام کی آواز اعلی ایونوان تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کرتے ہیں جس سے بہت سے لوگ خوفزادا ہیں اگر انہوں نے اپنا قبلہ درست نہ کیا تو ہم صحافتی میدان میں اپوزیشن کا کردار ادا کرینگے اور زرد صحافت کرنے والوں کو بینقاب کرینگے سورج سجاولی پریس کلب سمیت سجاول ضلع کے تمام پریس کلب کے نومنتخب اراکیں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید کرتا ہوں کہ صحافت جیسے مقدس پیشے کو بلند اور بالا رکھنے کلئے اپنا کردار ادا کرینگے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes