احمد شہزاد ٹی 20 میں سنچری سکور کرنے والے پہلے پاکستانی بلے باز

Published on March 31, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 757)      No Comments

01
ڈھاکہ ۔۔۔ اوپنر احمد شہزاد ٹی 20 انٹرنیشنل میں سنچری سکور کرنے والے پہلے پاکستانی بلے باز بن گئے۔ انہوں نے یہ کارنامہ بنگلہ دیش کے خلاف میچ میں انجام دیا۔  احمد شہزاد نے طوفانی بیٹنگ کی اور بنگلہ دیشی باؤلرز کو دن میں تارے دیکھا دیئے ، انہوں نےصرف  62 گیندوں پر 111 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی جس میں 5 فلک شگاف چھکے اور 11 چوکے شامل تھے۔ وہ ایونٹ میں سنچری سکور کرنے والے دوسرے کھلاڑی ہیں، اس سے پہلے انگلینڈ کا کھلاڑی سنچری سکور کر چکا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy