اوکاڑہ ، خوفناک ٹریفک حادثہ تین افراد جان بحق اور ایک شدیدزخمی

Published on March 2, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 278)      No Comments

اوکاڑہ(یو این پی)نیشنل ہائی وے اخترآباد کے قریب تیز رفتار ہائی روف وین کی کار کو ٹکر جس کے نتیجہ میں تین افراد موقع پر جاں بحق اور 1 شدید زخمی ہوگیا جاں بحق ہونے والوں میں سرور جاوی ایڈووکیٹ یونس اور حسین شامل ہیں جو دیپالپور سے لاہور ہائی کورٹ پیشی پرجا رہے تھے حادثے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی حادثے کی اطلاع ملتے ہی رسیکیو 1122 موٹر وے پولیس اور تھانہ صدر پولیس موقع پر پہنچ گئی ریسکیو ٹیموں نے زخمی شخص کو موقع پر طبی امداد دینے کے بعد ہسپتال منتقل کردیا جبکہ زخمی شخص کی شناخت شیخ محمد خالد طاہر ولد شیخ محمد طاہر کے نام سے ہوئی ہے جو کہ بلاک255 سفاری ولاز بحریہ ٹاؤن لاہور کا رہائشی تھا لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog