سینئر صحافی زاہد فاروق ملک کی والدہ کی وفات پر جرنلسٹس ایسوسی ایشن کااظہار افسوس

Published on March 27, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 247)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی سینئر صحافی زاہد فاروق ملک کی والدہ کی وفات پر جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیرمین ایس۔ اے۔ صہبائی سرپرست اعلی ڈاکٹر شاہد مسعود مرکزی چیف آرگنائزر مبشر لقمان صدر مجیب الرحمن شامی سیکرٹری جنرل قاسم منیر سیکرٹری اطلاعات و نشریات ڈاکٹر بی۔ اے۔ خرم و دیگر تمام عہدیداران و ممبران کی جانب سے دلی تعزیت کا اظہار کیا گیا اور مرحومہ کے بلندی درجات کے لیے خصوصی دعا کی گئی

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog