ومبلڈن چیمپئن شپ، اعصام الحق قریشی کو مکسڈ ڈبلز کے سیمی فائنل میں شکست

Published on July 6, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 537)      No Comments

7

لندن(یو این پی) ومبلڈن چیمپئن شپ، پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی کو مکسڈ ڈبلز کے سیمی فائنل میں شکست، نیناڈ زیمونچ اور سمینتھا سٹوزر نے فائنل میں جگہ بنا لی۔ تفصیلات کے مطابق ومبلڈن چیمپئن شپ میں مختلف کیٹگریز کے مقابلے لندن میں جاری ہیں، مکسڈ ڈبلز کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق اور ان کی روسی پارٹنر ویرا ڈوشیونا کو سربیا کے نیناڈ زیمونچ اور آسٹریلوی خاتون کھلاڑی سمینتھا سٹوزر کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ان کی جیت کا سکور 7-5 اور 6-2 رہا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题