اسلام آباد کے مزید 47 بچوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

Published on April 20, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 133)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 47 بچوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی۔کورونا سے متاثرہ کم عمر بچوں کی تعداد میں اضافہ بدستورجاری ہے، اور ڈسٹرکٹ ہیڈ افسر (ڈی ایچ او) کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں صرف گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 47 بچوں میں کورونا کی تصدیق ہوچکی ہے۔ڈی ایچ او رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد میں اب تک کورونا کے مشتبہ 9076 بچوں کے ٹیسٹ کئے گئے، اور اب تک پیدائش سے10سال تک کے 7329بچوں میں کورونا کی تصدیق ہوچکی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy