یمنیٰ زیدی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پردھوم مچا دی

Published on May 8, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 138)      No Comments

لاہور(یواین پی) پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ یمنیٰ زیدی کی تصویر نے سوشل میڈی اپر دھوم مچا دی ہے۔اداکارہ یمنیٰ زیدی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہے۔اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصایر نے مداح کو دیوانا کردیا ہے۔انسٹاگرام پر پوسٹ کر دہ تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اورنج اورگلابی رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کی ہوئیں ہے جو ان کی خوبصورت میں مزید اضافہ کررہا ہے۔اس سے قبل بھی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے اپنی نئی تصویر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جس کے سب دیوانے ہو گئے تھےیمنا زیدی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے بلیک ٹاپ اور گرے جینز زیب تن کیا ہوا ہے۔اداکارہ یمنیٰ زیدی نے بہت خوبصورت میک اپ بھی کیا ہوا ہے اور ساتھ ہی خوبصورت سے ہار نے اداکارہ کی خوبصورتی پر چار چند بھی لگا دیے ہیں۔واضح رہے اداکارہ یمنیٰ زیدی نے بہت ہی کم وقت میں جاندار اداکاری کی وجہ سے شوبز انڈسٹری میں تو جگہ بنائی ہی ہے لیکن ساتھ ہی اداکارہ نے اپنی ماسومیات اور ہر کرداد کو بہترین انداز میں ادا کرنے کی وجہ سے مداحوں کے دلوں میں بھی گر کر لیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes