اسلام آباد؛ 22جون سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہو گی

Published on June 7, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 99)      No Comments

لاہور(یواین پی)22جون سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہو گی۔ماہرین فلکیات کے مطابق22جون2021ء بروز منگل اس سال کا طویل ترین دن جبکہ مختصر ترین رات ہو گی۔یکم جولائی کے بعد دن کا دورانیہ بتدریج کم ہو نا شروع ہو جاتا ہے اور 22ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ تقریباً برابر ہوتا ہے جبکہ اس کے بعد راتوں کے دورانیے میں اضافہ اور دن کا دورانیہ مختصر ہونا شروع ہو جاتا ہے22دسمبر سال کا مختصر ترین دن اور رات طویل ترین ہوتی ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog