فیصل آباد: آندھی سے دیوار گر گئی، 2 موٹر سائیکل سوار جاں بحق

Published on June 13, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 101)      No Comments

فیصل آباد(یو این پی)پنجاب کے بڑے صنعتی شہر فیصل آباد میں چلنے والی تیز آندھی نے 2 افراد کی جان لے لی۔تیز آندھی چلنے کے دوران فیصل آباد کے علاقے سمندری روڈ پر واقع ایک فیکٹری کی چھت کی حفاظتی دیوار گر گئی۔دیوار کے ملبے کی زد میں آ کر گلی سے گزرنے والے موٹر سائیکل سوار 2 افراد جاں بحق ہوگئے ، جن کی لاشوں کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes