فلم اور اسٹیج کی اداکارہ سنبل راناکا نیا میوزک البم’’ تیرا عشق وی اے پاگل‘‘ ریلیز

Published on April 25, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 1,119)      No Comments

میری دو فلمیں ’’چاہت تیرے پیار کی‘‘ اور ’’ اتھرا پتر اور لاڈو‘‘ زیر تکمیل ہیں اداکارہ سنبل رانا
لاہور(یو این پی) پاکستان کی فلم اور اسٹیج کی معروف  اداکارہ سنبل راناکا نیا میوزک البم’’ تیرا عشق وی اے پاگل‘‘ ریلیز ہو گیا جس نے پاکستان بھر میں دھوم مچا دی موسیقی کے دلدادہ شائقین  اس میوزک البم کوخوب سراہ رہے ہیں یواین پی سے ایک خصوصی ملاقات کے دوران سنبل رانانے بتایا کہ میرے نئے میوزک البم کو شائقین موسیقی نے جس طرح پذیرائی بخشی میرے حوصلے بلند ہوئے ہیں اب میں ڈرامہ سیریل’ چھمک چھلو‘ کی ریکارڈنگ کے لئے ملتان جاؤں گی اس کے علاوہ میری دو فلمیں زیر تکمیل ہیں ’’چاہت تیرے پیار کی‘‘ اردو زبان میں جبکہ ’’ اتھرا پتر اور لاڈو‘‘ پنجابی زبان کی فلم ہے مجھے ان فلموں سے بہت سی امیدیں وابستہ  ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Themes