اسسٹنٹ ڈائریکٹر آرٹس کونسل اسد حیات کا گلوکار اللہ دتہ لونے والا کے انتقال پر اظہار تعزیت

Published on July 4, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 260)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)فیصل آباداسسٹنٹ ڈائریکٹر آرٹس کونسل اسد حیات نے معروف فوک گلوکار اللہ دتہ لونے والا مرحوم کی رہائش گاہ جاکر ان کے خاندان کے افراد سے اظہار تعزیت،فاتحہ خوانی،مرحوم کے درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔ندیم عباس لونے والا اور ظہیر عباس لونے والا ودیگر فیملی ممبرز اورعزیز رشتہ دار بھی موجود تھے۔اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے کہا کے اللہ دتہ لونے والا نے اپنے فن سے پاکستان کا نام دنیا بھر میں روشن کیا وہ اپنی آواز سے ہمیشہ ہم میں زندہ رہیں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy