سر کاری محکموں میں ویکسی نیشن نہ کرانے والوں کی تنخواہ روکنے کی وارننگ

Published on July 7, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 154)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)اسسٹنٹ کمشنر صدر عمر مقبول نے ڈجکوٹ اور 30 ج۔ب سے متعلقہ محکمہ صحت،پنجاب ہیلتھ فیسیلٹیز مینجمنٹ کمپنی، ایجو کیشن اور دیگر محکموں سے میٹنگ کرکے پٹواری اور نمبرداروں کی معاونت سے دیہاتوں میں مقیم افراد کو کورونا سے بچا¶ کے لئے ویکسینیشن کرانے کے لئے حکمت عملی وضع کی گئی جبکہ انجمن تاجراں کو اپنی تنظیموں کے دکانداروں کو ویکسین لگوانے اور عدم تعمیل پر دکان سیل کرنے کا عندیہ دیا۔علاوہ ازیں سرکاری محکموں میں ویکسینیشن نہ کرانے والوں کی تنخواہ روکنے کی بھی وارننگ دی۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题