پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار،4800 گرام چرس برآمد

Published on July 12, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 260)      No Comments

 

خا ن پور(یواین پی)تھانہ خان پور پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار۔ منشیات اور اسلحہ برآمدایس ایچ او تھانہ خانپور صدیق شاہ نے ہمراہ نفری پولیس کے ڈی ایس پی سرکل خانپور ابرار خان کی نگرانی میں کاروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش امجد عرف ڈان ولد منورسکنہ چھوئی کو گرفتار کر کے قبضہ سے 4800 گرام چرس،01 پستول، 05 عدد کارتوس برآمد کرلیے۔ منشیات اور اسلحہ ایکٹ کے تحت مقدمہ درج۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog