انجمن تاجراں کھوئی رٹہ کی عبوری باڈی نے حلف اٹھا لیا

Published on July 12, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 203)      No Comments


سیری(یواین پی)انجمن تاجراں کھوئی رٹہ کی عبوری باڈی صدر حاجی عبدالعزیز گوندل جنرل سیکریٹری محمد ندیم اور چیف الیکشن کمشنر سردار امجد نے حلف اٹھایا صدر تحصیل بار کھوئی رٹہ نوید مروت ایڈوکیٹ نے حلف لیاتفصیلات مطابق انجمن تاجران کھوئی رٹہ کی باڈی کی مدت پوری ہونے کے بعد عبوری باڈی کا قیام عمل میں لایا گیا جس کی تقریب حلف برداری کھوئی رٹہ پریس کلب رجسٹرڈ میں منعقد ہوئی صدر تحصیل بار کھوئی رٹہ راجہ نوید مروت ایڈوکیٹ نے عبوری صدر حاجی عبدالعزیز گوندل جنرل سیکرٹری محمد ندیم اور چیف الیکشن کمشنر سردار امجد نے حلف اٹھایا تقریب میں سابق صدر انجمن تاجراں راجہ اشفاق احمد خان سابق صدر شوکت علی ناز سابق جنرل سیکرٹری رحیم بٹ ظفر اقبال غازی ارشد محمود کھوکھر تعظیم مغل شفقت حسین قدیر کھوکھر حنیف اعوان حاجی اقبال اور دیگر نے شرکت کی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress主题