جھنگ،ٹریفک کے مختلف حادث میں ایک شخص جا بحق 09 زخمی۔

Published on April 14, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 861)      No Comments

llll
جھنگ( یواین پی) پہلا حادثہ چنیوٹ روڈ نوں میل کے قریب تیز رفتار موٹر سائیکل اور ریڑی کے درمیان پیش آیاجس سے 25سالہ سلیم 27سالہ شبیر 03سالہ علیشاہ شدید زخمی ہوئی دوسرا حادثہ سرگودہا روڈ موڑ منڈی کے قریب تیز رفتا موٹر سائیکل اور گدھا گاڑی کے آپس میں ٹکرانے سے پیش آیا جس سے 40سالہ غلام مصظفی 32سالہ رضیہ بی بی 52سالہ صاباں بی بی 60سالہ شہزاداں بی بی شدید زخمی ہوئی تیسرا حادثہ شورکوٹ روڈ تین پلی کے قریب مزدانمبری ایل ای ایس 4653 اور ٹرک نمبری ٹی وی کے 284 کے درمیا ن تصادم سے پیش آیاجس60سالہ محمد یاسین موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ40سالہ محمد ریاض اور 25 سالہ مکھیارا شدید زخمی ہواتمام زخمیوں کو ریسکیو1122 کی ٹیم نے بر وقت پہنچ کر ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کیا۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy