چیئرمین جرنلسٹس فورم سعودیہ امیر محمد خان میڈیا کانفرنس میں شرکت کیلئے نیو یارک روانہ

جدہ (یواین پی)پاکستان جرنلسٹس فورم (سعودی عرب )کے چیئرمین امیر محمد خان میڈیا کانفرنس میں شرکت کیلئے نیو یارک روانہ ہوگئے امیر محمد خان امریکہ میں یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کے علاوہ وہاں موجود پاکستانی صحافیوں کے عشایہ میں بھی شرکت کرینگے ۔

Readers Comments (0)




تلاش کریں
تازہ ترین خبریں