پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج دوپہر دو بجے شروع ہوگا

Published on July 26, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 112)      No Comments


لاہور(یواین پی) پنجاب اسمبلی کا اجلاس 12روز کے وقفے کے بعد آج (پیر) دوپہر دو بجے شروع ہوگا۔اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق آج شروع ہونے والے اجلاس میں محکمہ داخلہ سے متعلق سوالات کے جوابات دئیے جائیں گے جبکہ حکومت کی جانب سے موٹروہیکل (ترمیمی) بل بھی ایوان میں متعارف کرایا جائے گا۔پنجاب اسمبلی کااجلاس 13جولائی کی نشست کے بعد 26جولائی تک ملتوی کیا گیا تھا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress主题