میں نے فلم ”بوم“ سے شوبز کا آغاز کیا جو غلطی تھی کترینہ کیف

Published on August 12, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 226)      No Comments

جب بھارت آئیں تو اس وقت بھارت کی ثقافت کے بارے میں نہیں جانتی تھیں
ممبئی (یواین پی)فلم ”بوم“سے اپنے کیریئر کا آغاز کرنے والی کترینہ کیف نے اس فلم میں کام کرنے کو اپنی سب سے بڑی غلطی قرار دے دیااپنے ایک انٹرویو کے دوران کترینہ کیف کا کہنا تھا کہ وہ آئندہ کبھی ایسی فلموں میں کام نہیں کریں گی، ان سے اس فلم میں کام کرکے بڑی غلطی ہوئی کیونکہ وہ جب بھارت آئیں تو اس وقت بھارت کی ثقافت کے بارے میں نہیں جانتی تھیں۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog