چکوال،تیز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا

Published on April 13, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 2,181)      No Comments

02
چکوال ۔۔۔ چکوال میں ہفتے کے روز اچانک گہرے بادل گھر آئے اور گھن گرج کے ساتھ تھوڑے عرصے کیلئے تیز بارش ہوئی جس کے نتیجہ میں ایک دفعہ پھر موسم خوشگوار ہوگیا، گزشتہ چار پانچ روز کی چمکیلی دھوپ کی وجہ سے موسم میں حدت آرہی تھی۔ مذکورہ بارش سے بارانی علاقوں کی فصلوں کو خاطر خواہ فائدہ پہنچے گا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Premium WordPress Themes