بوریوالہ ،مرکزی قبرستان کو جانے والی سڑک سیوریج کے گندے پانی سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار

Published on August 16, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 177)      No Comments

بورے والا (یواین پی)مرکزی قبرستان کو جانے والی سڑک سیوریج کے گندے پانی سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے سیوریج لائن ایک عرصہ سے بند پڑی ہے پانی سڑک پہ کھڑا ہونے سے جنازہ لے کر گزرنا انتہائی مشکل مرحلہ ہوتا ہے انتظامیہ سے اہل شہر کا مطالبہ ہے کہ بند سیوریج کو چلایا جائے اور سڑک کی ٹوٹ پھوٹ جلد ٹھیک کی جائے تاکہ اس سڑک سے گزرنے والے سکھ کا سانس لیں

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy