بے نظیر بھٹوکے بھائی شاہنواز بھٹو 37 ویں برسی آج 18جولائی بروزسوموار کومنائی جائیگی

Published on July 18, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 60)      No Comments

اوکاڑہ(یواین پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے بانی شہید ذوالفقار علی بھٹو کے صاحبزادے اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹوکے بھائی شاہنواز بھٹو 37 ویں برسی آج 18جولائی بروزسوموار کومنائی جائیگی اس سلسلہ میں اوکاڑہ سمیت ملک بھرمیں تقریبات انعقاد پذیرہوں گی جس میں مرحوم کے لئے قرآن خوانی کا اہتمام کیا جائے گا شاہنواز بھٹو27 سال کی عمر میں ستمبر1977 کواپنے والد ذوالفقار علی بھٹو کی گرفتاری کے بعد لندن میں چلے گئے تھے وہ18 جولائی1985کو مردہ حالت میں فرانس میں اپنے فلیٹ میں پائے گئے تھے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题