اداکارہ صاحبہ کس ہیرو کے ساتھ کام کرنے کی خواہش مند ہیں ؟

Published on August 21, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 138)      No Comments

لاہور(یواین پی) اداکارہ صاحبہ نے کہاہے کہ میری ترجیح فیملی اور میرے بچے ہیں اور ان پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں ہو سکتا، جب کبھی وقت ملا تو اپنے خاوند کیساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش ہو گی۔ صاحبہ نے ایک انٹرویو میں کہا کہ کامیاب ازدواجی زندگی کیلئے صبر بہت ضروری ہے اورخواتین ویسے بھی بہت صابر ہوتی ہیں۔ میں اپنے گھر میں بڑی خوش اور مطمئن زندگی گزار رہی ہوں اور اس پرخدا کی شکر گزار ہوں۔ انہوں نے کہا کہ گھریلو امور کی وجہ سے فلم کے لئے وقت نہیں مل رہا اگر کبھی موقع ملاتو صرف اپنے شوہر کے ساتھ کام کروں گی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy