سیالکوٹ اور گردونواح میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری

Published on August 29, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 215)      No Comments

سیالکوٹ (یواین پی )سیالکوٹ اور گردونواح میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری، جبکہ ٹرپنگ نے بھی رہی سہی کسر پوری کردی۔ الیکٹرونکس کا قیمتی سامان جلنا بھی معمول بن گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ، ڈسکہ، پسرور ، سمبڑیال اور گردونواح کے علاقوں، میانہ پورہ، گوہد پور، مراد پور، عدالت گڑھ، رنگ پورہ، اسلام پورہ، ماڈل ٹاؤن، مبارک پورہ ، شہاب پورہ، فتح گڑھ، حاجی پورہ، محمد پورہ، پورن نگر، پریم نگر ،واٹر ورکس میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ جبکہ ٹرپنگ کی وجہ سے شہریوں کا لاکھوں روپے کا الیکٹرونکس قیمتی سامان جلنا معمول بن گیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes