پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 13 ستمبر کو صبح 11 بجے طلب

Published on September 11, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 141)      No Comments


اسلام آباد (یواین پی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 13 ستمبر کو صبح 11 بجے طلب کر لیا۔ صدر مملکت چوتھے پارلیمانی سال کے آغاز پر مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 54 اور 56 کے تحت مشترکہ اجلاس طلب کیا۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog