میجر راجہ عزیز بھٹی شہید (نشان حیدر) کا56 واں یوم شہادت آج منایا جائے گا

Published on September 12, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 117)      No Comments

راولپنڈی(یواین پی)پاک فوج کے عظیم سپوت اور جنگ ستمبر 1965کے ہیرو میجر راجہ عزیز بھٹی شہید (نشان حیدر) کا56 واں یوم شہادت آج 12 ستمبر بروز اتوارکو انتہائی عقید ت واحترام کے ساتھ منایا جائے گا اس سلسلہ میں راولپنڈی سمیت ملک بھرمیں تقریبات انعقاد پذیر ہونگی میجر راجہ عزیز بھٹی شہید نے12 ستمبر1965 کو پاک بھارت جنگ کے دوران لاہور کے محاز پر لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کی انہیں پاکستان کی مسلح افواج کے سب سے بڑے اعزاز نشان حیدر سے نواز اگیا۔ شہید کی آخری آرام گاہ پر پھولوں کی چادریں چڑھائی جائیں گی اور فاتحہ خوانی کی جائے گی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme