اداکارہ ماہ نوربلوچ کی سوشل میڈیا پر دھوم

Published on September 15, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 306)      No Comments

ماہ نوربلوچ ڈراموں سے دور ماڈلنگ پر زیادہ توجہ دے رہی ہیں
فیصل آباد(یواین پی)اداکارہ ماہ نوربلوچ آج کل سوشل میڈیا اور ماڈلنگ میں خوب چھائی ہوئی ہیں ماہ نور نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اپنی نئی خوبصورت تصویریں شیئر کی ہیں جن میں اُنہیں بالکل مختلف نئے روپ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ یکے بعد دیگرے ہٹ پراجیکٹس کرنے کے بعد ماہ نوربلوچ آج کل ڈراموں سے دور ماڈلنگ پر زیادہ توجہ دے رہی ہیں،ماہ نوربلوچ کی پہاڑی علاقوں کے پر فضا مقامات کی روایتی انداز میں شوٹ کرائی گئی تصاویر سبھی کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog