پنڈورا پیپرز نے حکمراں اشرافیہ کی کرپشن کا پردہ چاک کر دیا ہے عمران شاہد

Published on October 6, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 72)      No Comments

حمزہ شہبازکے جنوبی پنجاب کے دورے پر بزدار حکومت کے پاﺅ اکھڑ چکے ہیں
پتوکی (یواین پی )مسلم لیگ ن صوبائی رہنماءمیونسپل کمیٹی چیئر مین عمران شاہد بٹ نے کہا ہے کہ تبدیلی سرکار کی کرپٹ اور عوام دشمن کابینہ ممبران کیخلا ف ادارے کب ایکشن لیں گی پی ٹی آئی چوروں کی جماعت ہے پی ٹی آئی کی کابینہ میں چالیس بابا چوروں کی حکومت نے عوام کا سب کچھ چھین لیا ،عمران نیازی پانا ما لیکس میں نواز شریف کے خلاف زہر اگلنے کی کوئی کسر نہیں چھوڑی بر سر اقتدار آکر بھی 436 نام پاناما لکس میں شامل ہونے کے باوجود کوئی کار وائی نہیں ہوئی ،پنڈورا پیپرز نے حکمراں اشرافیہ کی کرپشن کا پردہ چاک کر دیا ہے، وہ ان خیالات کا اظہار یواین پی سے کر رہے تھے، اس موقع پر وائس چیئر میں چوہدری رشید، منجرل کونسلر سعید احمد طاہر اوردہگر بھی موجود تھے، انہوں نے مزید کہا کہ سلیکٹڈ حکمران استعفیٰ دیں اورگھر جا ئیں،اپنے بیان میں انہو ں نے کہاکہ حمزہ شہبازکے جنوبی پنجاب کے دورے پر بزدار حکومت کے پاﺅ اکھڑ چکے ہیں کیو نکہ جنو بی پنجاب نے پی ٹی آئی کو مسترد کرکے مسلم لیگ ن کے قائدین پر بھر پور اعتماد کا اظہا کرے میاں نواز شریف بنا نیہ کی تائد کر دی ہے ا نشا ءاللہ آ ئندہ انتخابا ت میں عثمان بزدار کو اپنے علاقے جنو بی پنجاب سے ہی عبر تناک شکست کا سامنا کرنا پڑے گا،انہو ں نے کہاکہ مسلم لیگ ن کی قیاد ت پرالزام تراشی کرنے والے خود قومی خزانہ کی لو ٹ سیل میں پکڑے جا چکے ہیں پی ٹی آئی کی قیاد ت میں اگر تھو ڑ ی سی بھی شرم وحیا با قی ہے تو انہیں سیا ست چھو ڑ دینی چاہیے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

WordPress Themes