ساہیوال سرگودھا سمیت ڈویژن بھر میں بھکاریوں کی یلغار

Published on October 9, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 72)      No Comments

شیرخوار بچے گود میں اٹھاے خوبرو بھکارنیں نوجوانوں کو سرعام دعوت گناہ دینے لگیں
ساہیوال/سرگودھا (یو این پی)ساہیوال سرگودھا سمیت ڈویژن بھر میں بھکاریوں کی یلغار، وارداتوں میں اضافہ،شیرخوار بچے گود میں اٹھاے خوبرو بھکارنیں نوجوانوں کو سرعام دعوت گناہ دینے لگیں، تحصیل اور ضلعی انتظامیہ گداگری ایکٹ پر عملدرامد سے قاصر اور بھکاریوں کی بھر مار سے شہری عاجزآگئے ذرائع کے مطابق گداگروں کے مختلف گروہ شہر میں سرگر م ہیںجن میں مختلف عمر کے افراد اور بچوں سمیت خوبرو لڑکیاں بھی شامل ھیں جو شیرخوار بچوں کو گود میں اٹھاکر شہر کے مختلف بازاروں،اور چوک،چوراہوں میں بیٹھ کر شہریوں کو روک روک کر ان سے بھیک مانگتی ہیں اور بعض خود کو اپاہج ظاہر کر کے عوام کو لوٹ رہے ہیں جبکہ سرکاری سطح پر روک تھام کرنے کیلے کوئی اقدامات نہیں اٹھاے جارہے

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes