ٹھٹھہ ، نامور قلمکار حق سچ کی آواز الطاف حسین تنیو کی سالگرہ تقریب

Published on February 20, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 80)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ) ٹھٹھہ کے نامور قلمکار حق سچ کی آواز الطاف حسین تنیو کی سالگرہ تقریب ذائقہ دربار ریسٹورنٹ مکلی میں منتعد ہوئی تقریب میں صحافی سیاسی سماجی زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے ساتھ پی جے ای میمبران نے شرکت کی اور سالگراھ کا کیک کاٹا اور سندھ کی ثقافت اجرک کے تحفے پیش کئی تفصیلات کہ مطابق پاکستان جرنلسٹ ایسوسی ایشن ٹھٹھہ کے اعزازی صدر الطاف حسین تنیو کی سالگراھ تقریب میں سنیئر صحافی کراچی پریس کلب کے بشیر محمد منشی خادم الفقراء پاکستان کے سرپرست اعلی ویجلنس کمیٹی انسانی حقوق سندھ کے میمبر صوفی ذوالفقار علی قادری جاوید صبغت اللہ مھر سیکریٹری خدابخش بھرانی صحافی تازا گل درانی عبدالحمید چنڈ میمن واحد شورو کاشف جونیجو جاوید لطیف میمن نظیر احمد قریشی سلیم رضا ڈی بی شمس ناھیو قادر جاکھرو سید تشکیل شاھ شکرالاہی پرویز ستار عباسی روزی خان دورانی آکاش بھٹو عبدالعلیم پلیجو محمد ایوب جیلانی عمر خشک کامران نصیر محمد حافظ عبدالھادی ودیگر نے خصوصی طور شرکت کرکہ سالگراھ کا کیک کاٹا اور الطاف حسین تنیو کو سندھ کی ثقافت اجرک کے تحفے پیش کر کہ مبارکباد اور دعاوں سے نوازا گیا اس موقعی پر بشیر محمد منشی نے اپنی کتاب انوار رمضان تمام مھمانون کو پیش کی اور کہا کہ الطاف حسین نے ہمیشہ صحافیون کے حقوق کی بات کی ہے ہم یہ پروگرام کراچی میں رکھنا تھا مگر الطاف حسین کے اسرار پر ٹھٹھہ میں رکھا

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog