دنیا بھرمیں سزائے موت کے خاتمہ کا عالمی دن آج منایا جائے گا

Published on October 10, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 107)      No Comments


اسلام آباد(یواین پی) پاکستان سمیت دنیا بھرمیں سزائے موت کے خاتمہ کا عالمی دن آج 10 اکتوبربروزاتوار کو منایا جائے گااس دن کی مناسبت سے جسٹس پروجیکٹ پاکستان نامی تنظیم کے زیراہتمام ملک بھرمیں بس کرومہم کا آغاز کیا جائے گا الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشراور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme