ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی، میں شرکت کے لئےقومی اسکواڈآج صبح 11 بجے دبئی روانہ ہوگا

Published on October 15, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 132)      No Comments

لاہور (یواین پی) ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے شاہین آج صبح 11 بجے دبئی روانہ ہوں گے، گذشتہ روز پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا تھا کہ بھارت کے خلاف میچ اور ورلڈ کپ جیتنا چاہتے ہیں، جو ٹیم بھی اچھا پریشر ہینڈل کرے گی وہ جیتے گی۔ انہوں نے کہا کہ تمام کھلاڑی پرفارم کر کے ٹیم میں آئے ہیں، سینئر کھلاڑیوں کے تجربے سے ٹیم کو فائدہ ہو گا، جونئیر اور سینئرز کو ساتھ لے کر چلیں گے جبکہ میرے اور رضوان پر ذمہ داری ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Weboy