آسٹریلوی حکومت نے ٹیرر الرٹ لیول ہائی کر دیا

Published on September 13, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 353)      No Comments

33سڈنی (یو این پی) آسٹریلوی حکومت نے دہشتگردی کے خطرات کے پیش نظر ٹیرر الرٹ لیول ہائی کر دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سڈنی میں پریس کانفرنس کے دوران آسٹریلوی وزیر اعظم ٹوی ایبٹ نے کہا کہ ملک میں کچھ ایسے لوگ موجود ہیں جو دہشتگردی کی کارروائیاں کرنا چاہتے ہیں اور وہ حملے کرنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی حکومت نے گزشتہ ایک دہائی کے دوران پہلی مرتبہ دہشتگردی کے خطرے کو میڈیم لیول سے ہائی کیا ہے ۔ آسٹریلوی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ دہشتگرد حملے کا امکان ہے ۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy