چوہنگ ، مبینہ پولیس مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک،دو فرار ہونے میں کامیاب

Published on October 20, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 154)      No Comments

چوہنگ (یواین پی ) تھانہ چوہنگ کے علاقہ میں مبینہ پولیس مقابلہ ایک ڈاکو ہلاک،دو فرار ہونے میں کامیاب،انسپکٹر راشد امین بٹ تین ڈاکو ناکہ لگا کر شہریوں کو لوٹ رہے تھے،انسپکٹر راشد امین بٹ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی،ڈاکووں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی، انسپکٹر راشد امین بٹ تینوں ڈاکو موقع سے فرار ہوئے،چوہنگ، رائیونڈسرکل اے ایس پی بلال محمود کی نگرانی میں مانگا منڈی اور سندر پولیس نے تعاقب کیا،انسپکٹر راشد امین بٹ نے ڈاکووں کو گھیرا ڈالا گیا،تاہم انہوں نے پولیس پر دوبارہ فائرنگ کردی،انسپکٹر راشد امین بٹ پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو ہلاک جبکہ اسکے دو ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہوگئے،راشد امین بٹ ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت نہ ہونے پر لاش مردہ خانے منتقل، انسپکٹر راشد امین بٹ کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکو کے قبضے سے پسٹل برآمد

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme