مہنگائی کے خلاف پی ڈی ایم کے زیراہتمام جھنگ میں احتجاجی مظاہرہ

Published on October 27, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 109)      No Comments

جھنگ ( یواین پی) ملک کے اندر مسلسل بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کا جینا دوبھر کر دیاہے غریب کو دو وقت کی روٹی کے لیے در در کا محتاج بنا دیا عوام مہنگائی سے تنگ آ کر سٹرکوں پر نکل آئی اور پی ڈی ایم کے زیر اہتمام جھنگ پریس کلب احتجاج کیا گیا۔جس میں نو لیگ کے ریٹائرڈکرنل ریاض آٹھارہ ہزار ی سے اور جمعیت علماءاسلام پاکستان کے حضرت مولانا قاری طارق مرکزی رہنما شہباز گجر اور وکلا ءبار جھنگ جمعیت اہلحدیث کے رہنما اور جھنگ ڈویژن بناﺅ تحریک کے صدر ڈاکٹر شیر بہادر نول اور انجمن تاجران کے سربراہان نے خطاب کیااور ملک کے اندر ہونے والی سر توڑ مہنگائی کے خلاف آواز اٹھائی اور حکمرانوں کو خبردار کیا کہ ملک کو تباہ کرنے کی بجائے ملک کو درست سمت میں لے کر جائیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes