عبدالستار رانٹو نے اپنے قلم سےعوام کی آواز اعلیٰ ایوانوں تک پہنچائی سید مہتاب حسین

Published on October 28, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 172)      No Comments

ٹھٹھہ( رپورٹ حميد چنڈ)سنیئر صحافی عبدالستار رانٹو مرحوم کی برسی کے موقعی پر پاکستان جنرلسٹ ایسو سی ایشن رجسٹرڈ کے وفد کی صحافی عبدالستار رانٹو کی آخری آرام گاہ مکلی میں حاضری فاتع خوانی کی اور پھولوںکی چادر چڑھائی پی جی ای وفد میں اعزازی کوارڈینٹر سندھ الطاف حسین عبدالحمید چنڈ سلیم رضا ڈی بی ناھیو سید تشکیل شاہ شکر الاھی پرویز عباسی جبکہ اس موقعی پر محمد اویس رانٹو آکاش بھٹو ودیگر موجود تھے پی جی ای رہنماوں کی ڈاکٹر رفیق رانٹو سے ملاقات مختلف معاملات پر بات چیت تعاون کی یقین دہانی اس موقعی پر ڈاکٹر رفیق نے پی جی ای وفد کا شکریہ ادا کیا پی ٹی آئی کے سنیئر رکن سید مہتاب حسین شاہ بخاری نے کہا کہ عبدالستار رانٹو نے اپنے قلم سےعوام کی آواز اعلیٰ ایوانوں تک پہنچانے میں اپنا کردار ادا کیا آج ہمارے دلوں میں زندہ ہے پی جی ای کی جانب سے فاتح خوانی اور محروم صحافی کی برسی منانا ایک بہترین عمل ہے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes