زیارت میں فائرنگ سے 2افراد جاں بحق

Published on July 24, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 351)      No Comments

کوئٹہ(یو این پی) بلوچستان کے علاقے زیارت میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق،تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز زیارت شہر میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے دو افراد عبدالسلام اور دولت کو قتل کردیا ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے پولیس نے لاشوں کو ہسپتال پہنچادیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاشیں ورثاء کے حوالے کردی مزید کارروائی متعلقہ حکام کررہی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes