دیپالپور روڈ پر ٹرالر کی سڑک کنارے شخص کو ٹکر، 60 سالہ بزرگ موقع پر جاں بحق

Published on October 30, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 118)      No Comments


اوکاڑہ (یو این پی)دیپالپور روڈ شاہ نواز سی این جی کے قریب سڑک کنارے کھڑے 60 سالہ بزرگ کو ٹرالر کی ٹکر۔ حادثہ کے نتیجے میں 60 سالہ بزرگ زخموں کی تاب نہ لاتے موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئیں ریسکیو ٹیم نے ضروری کارروائی کرنے کے بعد نعش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا۔ جاں بحق ہونے والے بزرگ کی شناخت شریف ولد صادق کے نام سے ہوئی ہے جو کہ نواحی علاقے کوٹ نہال سنگھ کا رہائشی تھا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme