پیپلز پارٹی کا حکومت کیخلاف احتجاج ریفرنڈم ہے: بلاول بھٹو زرداری

Published on October 31, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 68)      No Comments

لاہور(یواین پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کیخلاف احتجاج ریفرنڈم ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے گزشتہ روز پی ٹی آئی ایم ایف کی معاشی پالیسیوں، تاریخی مہنگائی غربت اور بیروزگاری کے خلاف پورے پاکستان میں عوام نے احتجاج کیا۔اپنے بیان میں انہوں نے مزید لکھا کہ یہ سلیکٹڈ حکومت کے خلاف ریفرنڈم ہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme