انصاف کی حد سے تجاوز کر کے یتیموں کا مال نہ کھا جاؤ ،سورة النِّسَاء

Published on September 5, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 1,358)      No Comments

Q3
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
اور یتیموں کی آزمائش کرتے رہو یہاں تک کہ وہ نکاح کی عمر کو پہنچ جائیں پھر اگر ان میں ہوشیاری دیکھو تو ان کے مال ان کے حوالے کر دو اور انصاف کی حد سے تجاوز کر کے یتیموں کا مال نہ کھا جاؤ اور ان کے بڑے ہونے کے ڈر سے ان کا مال جلدی نہ کھاؤ اور جسے ضرورت نہ ہو تو وہ یتیم کے مال سے بچے او رجو حاجت مند ہو تو مناسب مقدار کھالے پھر جب اُن کے مال ان کے حوالے کر و تو اس پر گواہ بنا لو اور حساب لینے کے لیے الله کافی ہے
آیت نمبر 6
سورة النِّسَاء

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Weboy