اوکاڑہ،قومی شاہرہ پر مسافر بس الٹنے سے4 خواتین اور 4 مَردوں سمیت 8 افراد زخمی

Published on November 9, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 131)      No Comments

اوکاڑہ( یو این پی )قومی شاہراہ نزد پاک روحانی ہوٹل کے پاس مسافر بس الٹ گئی۔ مسافروں کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا۔ حادثہ میں 4 مردوں اور 4 خواتین سمیت 8 افراد زخمی ہوئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 کی 3 ایمبولینسز اور فائر وہیکل فوری جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔ریسکیو ٹیموں نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو سٹی ہسپتال اوکاڑہ منتقل کر دیا۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy