پیپلزپارٹی کے رہنماء و سابق سینیٹر جہانگیر بدر کی پانچویں برسی آج منائی جائیگی

Published on November 14, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 75)      No Comments

لاہور(یواین پی) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء و سابق سینیٹر جہانگیر بدر کی پانچویں برسی آج 14نومبر بروز اتوار کو منائی جائیگی اس سلسلہ میں لاہور سمیت ملک بھر میں پی پی پی کے زیراہتمام تعزیتی تقریبات انعقادپذیر ہونگیں جس میں مرحوم کے درجا ت بلندی کیلئے فاتحہ وقرآن خوانی کا اہتمام کیاجائیگا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme