ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ) ٹھٹھہ میں پیپلز پارٹی کے درجنوں کارکنوں کا ملک میں مہنگائی کے خلاف احتجاج ،ٹھٹھہ میں درجنوں کارکنوں و رہنماوں نے کراچی ٹھٹھہ قومی شاہراہ پر مہنگائی کے خلاف احتجاج کر کہ ڈھرنا دیا پ پ پ ورکرون نے گو نیازی گو کے نعرے بازی کئ انہونے خطاب کر کہ کہا کہ موجودہ نااہل نیازی حکومت کی غلط پالیسیون کئ وجہ سے ملک میں مہنگائی کا طوفان پیدا کر دیا ہے جس کئ وجہ سے عوام کا جینا جنجال بن گیا ہے انہونے کہا ایک طرف بیروزگاری اور دوسری طرف شدید مہنگائی عوام جائے تو کہاں جائے وفاقی حکومت نے پیٹرول بجلی گیس کی قمیتوں میں اضافہ کرکے عوام کی زندگی مشکل بنا دی ہے۔ مزید کہا کہ اس نااہل حکومت کو جلد از جلد گھر روانہ کر کے دم لینگے۔