عورت مردکی شخصیت بدل سکتی ہے:فیصل قریشی

Published on December 13, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 129)      No Comments


لاہور(یواین پی) اداکار فیصل قریشی نے کہاہے کہ لوگوں کو مضبوط آدمی کا کردار بہت پسند ہے کیونکہ انہیں لگتا ہے کہ یہ بندہ سنبھال سکتا ہے اورکچھ کر سکتا ہے۔ انٹرویو دیتے ہوئے فیصل قریشی نے کہاکہ مجھے ڈراموں میں منفی کردار کرنے پر تنقید کاسامنا کرناپڑاتاہم یہ سچ ہے کہ مضبوط مردکے کردار کوسراہا جاتاہے۔انہوں نے کہاکہ عورت میں اتنی طاقت ہے کہ وہ مرد کی پوری شخصیت تبدیل کر سکتی ہے۔ مرد کے 10دوست،باپ اورماں لاکھ بارکہیں سگریٹ چھوڑدو لیکن وہ نہیں چھوڑے گا لیکن جہاں کوئی لڑکی دل کو لگی توفوری سگریٹ بجھا کر سیدھا ہوجاتاہے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题