مکلی پریس کلب میں سندھ کی ثقافت مچ کچہری کا انعقاد

Published on December 25, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 121)      No Comments

ٹھٹھہ(رپورٹ حمید چنڈ) مکلی پریس کے زیر اہتمام مکلی پریس کلب میں سندھ کی ثقافت مچ کچہری کا انعقاد مقامی فنکاروں سندھی ثقافت کے گیت پیش کرکے اپنے بھرپور فن کا مظاہرہ کیا اور تقریب کو چار چاند لگا دیئے
مچ کچھری میں صحافیوں سیاسی سماجی افرادشہریوں ۔اساتذہ ۔شاعر ادیب کی بڑی تعداد میں شرکت سردی کے موسم میں موسیقی اور مچ کچھری میں مختلف گیتوں پر رقص کرکے بھرہور انجوا کیا مکلی پریس کلب کے زیر اہتمام سندھ کی ثقافت مچ کچھری کا پریس کلب میں انعقاد کیا گیا جس میں مقامی فنکاروں اکبر دلوانی۔یعقوب کلہوڑو ۔فرحان خاصخیلی ۔قادر ۔محبوب درس سمیت مختلف اسٹیج کے ادا کار فنکار شاعر سمیت دیگر نے شرکت کی مچ کچھری میں آگ جلا کر پروگرام کیا گیا پروگرام میں فنکاروں نے سندھ دھرتی کے مختلف گیت پیش کر اپنے بھر پور فن کا مظاہرہ کیا اور تقریب کو چار چاند لگا دیں گئے تقریب میں فنکاروں نے مچ کچہری میں مختلف اسٹیج خاکے بھی پیش کئے جس پر عوام نے بھرپور داد حاصل کی

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog