بنگلادیش پریمئر لیگ 31جنوری سے 18فروری تک کھیلی جائیگی

Published on December 28, 2021 by    ·(TOTAL VIEWS 69)      No Comments

بی پی ایل میں ڈھاکا، کومیلا، چٹاگانگ، سلہٹ، کھلنا اور بریشال کی ٹیمیں شامل ہیں
ڈھاکہ (یواین پی)بنگلادیش پریمئر لیگ 31جنوری سے 18فروری تک کھیلی جائیگی۔بی سی بی کے اعلامیے کے مطابق بنگلادیش پریمئر لیگ 2022 ڈھاکا میں 31 جنوری سے 18 فروری تک کھیلی جائے گی۔اعلامیے کے مطابق بی پی ایل میں 34 میچز کھیلے جائیں گے، جس کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کی تقریب 27 دسمبر کو ہوگی۔بی سی بی کے مطابق بی پی ایل میں ڈھاکا، کومیلا، چٹاگانگ، سلہٹ، کھلنا اور بریشال کی ٹیمیں شامل ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Free WordPress Themes