سندھ یونیورسٹی کمپیس ٹھٹھہ میں پاس آوٹ کرنے والے طلبہ و طالبات کے اعزاز میں الوادعی تقریب

Published on February 12, 2022 by    ·(TOTAL VIEWS 50)      No Comments

ٹھٹھہ (رپورٹ حمید چنڈ) سندھ یونیورسٹی کمپیس ٹھٹھہ میں پاس آوٹ کرنے والے طلبہ و طالبات کے اعزاز میں رنگ رنگا میوزیکل الوادعی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مممان خصوصی ڈپٹی کمشنر ٹھٹھہ غضنفر علی قادری تھے تقریب میں طلبہ و طالبات نے مختلف خاکے ٹیبلو پیش کرنے کے ساتھ موسیقی پر رقص کیا اور اپنے بھرپور فن کا مظاہرہ کیا اس موقع پر ڈپٹی کمشنر غضنفر علی قادری نے کہا کہ اج کا دن ٹھٹھہ اور پاس آوٹ کرنے والے طلبہ و طالبات کیلئے اچھا دن ہے سندھ یونیورسٹی کمپیس کے بلڈنگ کا مسلہ بھت جلد حل کر دیا جائیگا اس حوالے سے سندھ حکومت کو لیٹر لکھا ہے انہوں نے مزید کہا کہ طلبہ و طالبات تعلیم پر بھر پور توجہ دیں اج کا دورہ ٹیکنالوجی اور میرٹ کا دور ہے امید کر پاس اوٹ تعلیم اگے بھی بھرپور محنت کرکے اپنا مقام بنائیں. یونیو رسٹی کے پرو وائس چانسلر رفیق میمن کا کہنا کہ کہ 100طلبہ و طالبات نے پاس آوٹ کیا ہے ہمارے کمپیس کے بلڈنگ کا مسلہ ہے ڈپٹی کمشنر نے سرکاری بلڈنگ دینے کا وعدہ کیا ہے اور اگر یہ مسلہ حل ہو جائے تو اس کمپیس کو مزید وسیع کیا جائیگا اور دیگر شعبے کے کلاسز شروع کی جائیگی تقریب آخر میں ڈپٹی کمشنر نے پاس آوٹ طلبہ و طالبات اساتذہ میں شیلڈ تقسیم کئے اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی ریاض احمد لغاری ۔مس سید فائز شاہ ۔مختیار مہر ۔رفیق میمن اور دیگر موجود تھے

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes